: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،7مارچ(ایجنسی) شینا بورا قتل میں نیا انکشاف ہوا ہے. پیٹر مکھرجی کے خاندان نے اس قتل میں اپنی خاموشی توڑی ہے اور کچھ چونکانے والے انکشافات کئے
ہیں. 'ممبئی مرر' 'Mumbai Mirror' کی رپورٹ کے مطابق پیٹر مکھرجی کے خاندان نے انٹرویو میں اخبار کو بتایا کہ شینا کے قتل کے بارے میں اور اس میں اپنی بیوی اندرانی مکھرجی کے ملوث ہونے کے بارے میں جان کر پیٹر چونک گئے تھے.